Advertisement
تجارت

کے الیکڑک نے نیپراسے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کردی

نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی مد میں اضافہ کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی درخواست پر کیا جائے گا کے الیکٹرک کی درخواست پر ابھی تک کو ئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کے الیکڑک نے نیپراسے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کردی

کراچی : کراچی کے شہریوں پر حکومت نے ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا ، نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی کے یونٹ میں 3 روپے 2 پیسے کا اضافہ کردیا ۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی مد میں اضافہ کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی درخواست پر کیا جائے گا کے الیکٹرک کی درخواست پر ابھی تک کو ئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔

نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت جاری ہے ، منظوری کی صورت میں کراچی کے شہریوں پر 35 کروڑ 70 لاکھ کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔

نیپرا کی جا نب سے فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا جائے گا ۔

یاد رہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے اضافے کی درخواست کی گئی ہے جبکہ اس فیصلے پرا عملدرآمد حکومت کی منظوری سے کیا جائے گا ۔

Advertisement
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 6 منٹ قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 4 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ