یاد رہے کہ شیر افضل مروت نے میڈیا سے بات کرنے سے انکار کردیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : سپریم کورٹ گیٹ کے باہر عام شہری اور شیر افضل مروت کے درمیان تلخ کلامی پر ہاتھا پائی ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت اور شہری کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ، شیر افضل نے کہا کہ میں اس شخص کو نہیں جانتا اس نے مجھے بلاوجہ گالی دی ہے ۔
شہری شیر افضل مروت کے خلاف درخواست دینے تھانہ سیکٹریٹ روانہ ہو گیا ۔
چیئر مین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی شہری سے ہاتھا پائی pic.twitter.com/lynsWsTcZU
— GNN (@gnnhdofficial) October 19, 2023
یاد رہے کہ شیر افضل مروت نے میڈیا سے بات کرنے سے انکار کردیا ۔
شیر افضل مروت مزید بات نہ کر سکے اور ہائی کورٹ روانہ ہوگئے ۔

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 4 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 hours ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 3 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 hours ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




