توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدےسے ہٹانے کی درخواست سماعت کے لے مقرر کر دی گئی ہے ۔
درخواست گزار اور فریقین کو نوٹسزز جاری کردیے گئے ہیں ۔
الیکشن کمیشن 26 اکتوبر کو چی۴رمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر با ضابطہ سماعت کرے گا ۔
چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور#GNN #NewsUpdates #BrekingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/VRIE2c6DYB
— GNN (@gnnhdofficial) October 19, 2023
الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواست گزار خالد محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیشکن کمیشن کی جانب سے نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں ۔
یاد رہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی تھی ۔
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




