ہرفلسطینی شہری کی جان و مال کا تحفظ چاہتے ہیں ،جبری حملے اور بے دخلی بند کی جائے ،او آئی سی
اوآئی سی اعلامیہ کے مطابق غزہ کی صورتحال انتہائی بھیانک ہےجنگ میں بچوں اورخواتین کوکوئی نشانہ نہیں بنایا جاتا


اوآئی سی نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مستردکردی،غزہ میں حملے بندکیے جائیں،تمام شہریوں کی سلامتی کاتحفظ چاہتے ہیں،فلسطینیوں پرجارحانہ حملے عالمی قوانین کے منافی ہیں،حملے کسی بھی شکل میں ہوں مستردکرتے ہیں ۔
غزہ کے لوگوں کوتمام سہولیات فراہم کی جائیں،اوآئی سی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا،اعلامیہ کے مطابق غزہ کی صورتحال انتہائی بھیانک ہے،جنگ میں بچوں اورخواتین کوکوئی نشانہ نہیں بنایا جاتا ۔
اوآئی سی نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مستردکردیغزہ میں حملے بندکیے جائیں،:تمام شہریوں کی سلامتی کاتحفظ چاہتے ہیں،فلسطینیوں پرجارحانہ حملے عالمی قوانین کے منافی ہیں،حملے کسی بھی شکل میں ہوں مستردکرتے ہیں ۔
غزہ کے لوگوں کوتمام سہولیات فراہم کی جائیں،غزہ کی صورتحال انتہائی بھیانک ہے،جنگ میں بچوں اورخواتین کوکوئی نشانہ نہیں بنایا جاتا ۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 9 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 7 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 7 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 7 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 8 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 7 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 8 دن قبل








