فلسطین اسرائیل تنازعے کے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کا سنگین خطرہ ہے، روسی وزیر خارجہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے ترکی کے ساتھ رابطے میں ہے،سرگئی لاوروف

شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 20 2023، 12:41 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازعے کے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کا سنگین خطرہ ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے ترکی کے ساتھ رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس ہر چیز کے لیے ایران کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوششوں سے آگاہ ہے۔
انہوں نےکہا کہ روس کی نظر میں ایرانی قیادت کے موقف میں کسی حد تک ذمہ داری اور توازن موجود ہے۔
ملائیشیا: کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد
- 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات
- 7 گھنٹے قبل

غزہ: خوراک کی تلاش میں جمع افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید
- 16 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے چار بڑے مطالبات تسلیم کر لیے
- 16 گھنٹے قبل

امریکہ کاساتھ دیا توخلیجی ممالک بھی نشانے پرہوں گے،ایران
- 12 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے ایران پرحملےکی منظوری کی تردید کردی
- 12 گھنٹے قبل

ایرانی حملوں میں محفوظ پناہوں میں چھپے افراد بھی ہلاک
- 12 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 15 گھنٹے قبل

آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کردی گئی
- 14 گھنٹے قبل

ایران پرحملوں کے بعداگلی باری پاکستان کی ہے،فضل الرحمان
- 15 گھنٹے قبل

قائمہ کمیٹی خزانہ : بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد
- 16 گھنٹے قبل
ریڈیو اور ٹیلی وژن چینلز کے خلاف موصول ہونے شکایات پر اجلاس کا انعقاد
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات