انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو عدالتی ریلیف دینے کے لیے ہمار ے پی ٹی آئی کے کیسز ہی کینسل کر دیے گئے

.jpg&w=3840&q=75)
اسلام آاباد : اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں مشہور قانون دان شعیب شاہین نے کہا کہ ایک مفرور مجرم کو عدالتی ریلیف دینا عدالت اور قانون کا مذاق بنانے کے مترادف ہے ۔
کہا کہ عدالتوں سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو عدالتی ریلیف دینے کے لیے ہمار ے پی ٹی آئی کے کیسز ہی کینسل کر دیے گئے ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو صرف 7 منٹ میں ریلیف دے دیا گیا اور ضمانت بھی مل گئی کیا یہ مذاق ہو رہا ہے ۔
نوازشریف کو عدالتی ریلیف پر پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے شعیب شاہین کی تنقید#GNN #NewsUpdates #BrekingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/qPCoPpljmh
— GNN (@gnnhdofficial) October 19, 2023
کہا کہ ادھر لاہور میں زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گا ہ پر پولیس نے حملہ کیا اور ان کے گھر کے دروازے بھی توڑے تو یہ ہے پاکستان میں قانون کا دوہرا معیار اس نظام انصاف سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 6 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 6 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی
- 14 منٹ قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل





