ملاقات کے دوران ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 5:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ملک امجد زبیر ٹوانہ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ایف بی آر اور نادرا کے درمیان ٹیکس سے متعلق معاملات پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ریونیو ڈویژن محصولات میں اضافہ کے لئے ٹیکس کمپلائنس کو زیادہ سے زیادہ وسعت دینے اور ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




