Advertisement

کینیڈا بھارت سے اپنے 62 سفارت کاروں میں سے 41 کو واپس بلائے گا

کینیڈا کی جانب سے بھارت سے سفارت کاروں کو واپس بلانے کے فیصلے سے سفارتی تناؤ بڑھ گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 4:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کینیڈا بھارت سے اپنے 62 سفارت کاروں میں سے 41 کو واپس بلائے گا

اوٹاوا: کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے کیونکہ کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 سفارت کاروں میں سے 41 کو واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی نے انکشاف کیا کہ ہندوستانی حکام نے 20 اکتوبر کو 21 کینیڈین سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم کرنے کے بارے میں باضابطہ طور پر مطلع کیا۔

بھارت اور کینیڈا کے درمیان کشیدہ تعلقات میں اس وقت شدت آئی جب کینیڈین وزیراعظم نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کا الزام لگایا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 21 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 17 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 20 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 17 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق