Advertisement

سعودی ولی عہد کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

غزہ میں جنگ بڑھنے کے خطرے سے پیدا شدہ صورت حال بارے تبادلہ خیال

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی ولی عہد کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا اور غزہ میں جنگ بڑھنے کے خطرے سے پیدا شدہ صورت حال بارے تبادلہ خیال کیا ۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد بن سلمان نے جنگی صورت حال میں کمی لانے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تمام کوششیں کی جانی چاہئیں۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے حالات پیدا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا اس کے لیے ضروری ہے کہ فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیئے جائیں۔

سعودی ولی عہد نے اس سلسلے میں اقوام متحدہ اور اس کے اداروں کے کردار کو بھی اجاگر کیا، تاکہ انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ ولی عہد نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے اور امدادی کارروائیاں فوری شروع کرنے پر بھی زور دیا۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 21 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement