دونوں ٹیمیں بینگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کے میدان میں مدمقابل ہیں


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ون ڈے ورلڈکپ کا 18واں میچ آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں بینگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کے میدان میں مدمقابل ہیں۔
? PLAYING XI & TOSS ?
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 20, 2023
Pakistan have won the toss and decided to field first ?
One change to our line-up today ?#AUSvPAK | #DattKePakistani | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/LEHXp3ouLy
قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان، امام الحق، عبد اللہ شفیق، محمد نواز، افتخار احمد، سعود شکیل اور اسامہ میر شامل ہیں۔
باولرز کی بات کی جائے تو شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، حسن علی پیس اٹیک سنبھالیں گے۔
خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا اب تک ورلڈکپ میں 10 بار مدمقابل آچکی ہیں اور کینگروز کا شاہینوں کے خلاف پلڑا بھاری رہا ہے۔ آسٹریلیا نے ورلڈکپ میں پاکستان کو 6 بار ہرایا جبکہ پاکستان کو 4 بار کامیابی ملی ہے۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل





