گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
گورنر پنجاب نے ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے پاکستان میں بحری معیشت پر کام کرنے کی ضرورت پرزور دیا ہے تاکہ معیشت کی بہتری کے ساتھ ساتھ زرمبادلہ کمایا جاسکے ۔
گورنر پنجاب نے آج لاہور میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی اور ملاقات میں باہمی رضا مندی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ملاقات میں پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔
گورنر پنجاب نے ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 20 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 28 منٹ قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


