الیکشن سے قبل یوسی 8 ابراہیم حیدری کے ریٹرننگ افسر نے مرتضٰی وہاب کے کاغذات منظور کیے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : مرتضی وہاب ابراہیم کراچی سی uc 8 سے چیئر مین منتخب ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق ایڈ منسٹریٹر مر تضی وہاب بلا مقابلہ کراچی سے چیئرمین منتخب ہو گئے ۔
یاد رہے کہ تحریکِ انصاف کے 4 اور جماعت اسلامی کے 2 امیدواروں نے مرتضیٰ وہاب کے کاغذات کی منظوری کو چیلنج کیا تھا۔
الیکشن سے قبل یوسی 8 ابراہیم حیدری کے ریٹرننگ افسر نے مرتضٰی وہاب کے کاغذات منظور کیے تھے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 31 minutes ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 2 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 20 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

