گزشتہ روز تین ہزار دوسواڑتالیس افغانی اپنے ملک روانہ ہوئے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 2:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی روزانہ کی بنیاد پر رضا کارانہ طور پر وطن واپسی جاری ہے۔[
اب تک اکاون ہزار سات سو چھپن افغان پناہ گزین اپنے وطن واپس جاچکے ہیں جس کے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
گزشتہ روز تین ہزار دوسواڑتالیس افغانی اپنے ملک روانہ ہوئے۔
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو حکومت کی جانب سے ملک چھوڑ جانے کےلئے اکتیس اکتوبر تک کاوقت دیا گیا ہے اور اب حتمی تاریخ ختم ہونے میں صرف گیارہ دن رہ گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 19 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 17 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
