9 مئی واقعے میں غیرسیاسی لوگوں نے اہم کردار ادا کیاکسی بھی ملک کو اداروں کے بغیر نہیں چلایا جا سکتا

.jpg&w=3840&q=75)
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد منظر عام پر آگئے، نجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں 40 دن کیلئے چلے پر گیا تھا، خبریں تو لگتی رہتی ہیں، اللہ نے زندگی میں 40 دن لگانے کا موقع دیا، چلے کے دوران مجھے کسی نے نقصان نہیں پہنچایا، چلے کے دوران سب لوگوں نے میرے ساتھ تعاون کیا، 40 دن خوش اسلوبی سے گزر گئے۔
انہوں نے کہا کہ میرا تعلق عوامی مسلم لیگ سے ہے، میری ایک سیٹ کی پارٹی ہے، پہلے دن سے اپنی افواج کے ساتھ ہوں، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، مجھے خود کو پاک فوج کا ترجمان کہنے پر فخر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو ہمیشہ کہا فوج سے بناکر رکھنی چاہئے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد منظرعام پر آگئے#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/iHNK80kMM3
— GNN (@gnnhdofficial) October 20, 2023
9 مئی واقعے میں غیرسیاسی لوگوں نے اہم کردار ادا کیا، ملک اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا، سیاستدان اور اداروں کو ملکر چلنا چاہئے، اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی بنتی ہی نہیں تھی۔
شیخ رشید نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ایک ضدی انسان ہیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کو ہر بار فوج سے مذاکرات کا مشورہ دیا ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 15 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 17 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 hours ago

