Advertisement
پاکستان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 7نومبر تک توسیع کردی

پروگراموں میں داخلے کے لیے 7 نومبر تک بغیر لیٹ فیس کے درخواست دے سکتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 2:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 7نومبر تک توسیع کردی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے موسم خزاں کے سمسٹر 2023 کے دوسرے مرحلے میں پیش کیے جانے والے اوپن ڈسٹنس لرننگ (او ڈی ایل) پروگراموں کے لیے داخلے کی تاریخ میں 7 نومبر تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان کے مطابق اس مرحلے میں پیش کیے جانے والے پروگراموں میں آرٹس میں ایسوسی ایٹ ڈگری (بی اے جنرل)، کامرس میں ایسوسی ایٹ ڈگری (بی کام) تعلیم میں ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس (او ڈی ایل) پروگرام، بی ایڈ پروگرام، بی بی اے، پوسٹ گریجویٹ، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز شامل ہیں۔طلباء ان پروگراموں میں داخلے کے لیے 7 نومبر تک بغیر لیٹ فیس کے درخواست دے سکتے ہیں ۔

تمام پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپیکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

Advertisement
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 14 hours ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 14 hours ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 19 hours ago
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 days ago
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 14 hours ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 19 hours ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل