ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل اور پارٹی امور پر بات چیت کی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 1:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فواد چودھری اور فرخ حبیب کی جہانگیر ترین سے ملاقات، استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کی قیادت نے فرخ حبیب کو پارٹی میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل اور پارٹی امور پر بات چیت کی گئی۔
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری دوبارہ آئی پی پی کی قیادت کے پاس لوٹ آئے،فواد چودھری کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں عون چودھری بھی شریک ہوئے۔
سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کی،ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ اور پارٹی امور پر بات جیت ہوئی، فرخ حبیب کو پارٹی میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 14 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







