Advertisement

مہاراشٹر میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 زخمی

گزشتہ چار روز میں یہ نجی ایوی ایشن اکیڈمی کا دوسرا طیارہ ہے جو تباہ ہواہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 2:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہاراشٹر میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 زخمی

پونے: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے میں آج ایک نجی ایوی ایشن اکیڈمی کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک ٹرینی پائلٹ اور انسٹرکٹر زخمی ہو گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طیارہ آج صبح 8 بجے کے قریب ضلع پونے کے گائوں گوجوباوی کے قریب گر کر تباہ ہوا، گزشتہ چار روز میں یہ نجی ایوی ایشن اکیڈمی کا دوسرا طیارہ ہے جو تباہ ہواہے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 9 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 9 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا