ایونٹ میں آٹھ ڈویژنوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کے سیمی فائنل مقابلےکل(منگل کو) لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔
فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور نے بتایا کہ ایونٹ میں آٹھ ڈویژنوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اے میں پشاور، فیصل آباد، گوجرانولہ اور کراچی جبکہ لاہور، اسلام آباد، ہزارہ اور راولپنڈی کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔ 24 اکتوبر کو سیمی فائنل اور 25 اکتوبر کو فائنل میچ سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ بھی کھیلا جائے گا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 8 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









