Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

فی تولہ سونا 1250 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے کا ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 23 2023، 8:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں فی سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 1250 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت 1072 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 2001 ڈالر کا ہوگیا۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement