Advertisement

لاہورسمیت پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ

چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 176 مریض سامنے آگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہورسمیت پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔

چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 176 مریض سامنے آگئے۔ لاہور میں ایک 104 مریض رپورٹ ہوئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 176ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کےمطابق لاہور میں گزشتہ روز 104ڈینگی کے مریض سامنے آئے،راولپنڈی میں 20، ملتان میں22، فیصل آباد میں 9مریض سامنے آئے،سرگودھا اور سیالکوٹ میں ڈینگی کے 2، 2 مریض رپورٹ ہوئے،

محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں برس ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد  8003 ہوگئی۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 14 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 15 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 13 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 10 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 12 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم