Advertisement
پاکستان

عدالت میں جج کو آزاد ہونا چاہیے ،اعتزاز احسن

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر قانونی ماہرین نے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت میں جج کو آزاد ہونا چاہیے ،اعتزاز احسن

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر قانونی ماہرین نے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا ہے ۔

قانونی ماہر اعتزاز احسن نے کہا کہ انصاف کی عدالتوں کا پہلا اصول ہے کہ جج کو آزاد ہونا چاہیے ، انہوں نے کہا کہ ایسے فیصلوں سے بظاہرتو انصاف و قانون کی فتح نظر آرہی ہے ۔

کہا کہ فوجی عدالت میں صرف دو افسر بیٹھے ہیں وہ کیسے آزاد ہو سکتی ہے ۔

آئینی ماہر حافظ احسان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا کہا کہ جب اپیل ہوگی تو یہ فیصلہ برقرار نہیں رہ سکے گا ۔

آئینی ماہر احسن بھون نے کہا کہ کسی شہری کا بھی فواجی عدالت میں ٹرائل نہیں ہونا چاہیے ۔

قانونی ماہر شائق عثمانی نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت شہریوں کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل ہو ہی نہیں سکتا ۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 3 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 18 منٹ قبل
Advertisement