وزیراعظم نے سمگلروں ، ذخیرہ اندوزوں اور غیرقانونی منافع خوروںسے سختی سے نمٹنے کی ہدایات بھی کیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 2:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دینے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔
انہوں نے (پیر) کواسلام آباد اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کی جانے والی کوششیں تیز کروں گا اور خود ان کا جائزہ لوں گا ۔
وزیراعظم نے سمگلروں ، ذخیرہ اندوزوں اور غیرقانونی منافع خوروںسے سختی سے نمٹنے کی ہدایات بھی کیں۔
انہوں نے کہاکہ بجلی چوروں اور سمگلروں کے خلاف کارروائی کے مثبت نتائج نکلے ہیں اور اس کا براہ راست فائدہ عوام کوہوا ہے ۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 3 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






