ذرائع کے مطابق تینوں پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے


پی ٹی آئی کی تین خواتین نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق عندلیب عباس ، سعدیہ سہیل رانا ، سمیرا احمد بخاری کچھ ہی دیر میں نیوز کانفرنس کے ذریعے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کریں گیں ۔
ذرائع کے مطابق تینوں پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔
پی ٹی آئی کی تینوں خواتین رہنما آج ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پی ٹی آئی کو چھوڑ کر استحکم پاکستان پارٹی کو جوائن کریں گیں ۔
تینوں پارٹی رہنماؤں نے جہانگیر ترین خان کی صدارت پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے ۔
پی ٹی آئی کی 3 خواتین رہنماؤں کا پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ
— GNN (@gnnhdofficial) October 24, 2023
#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/CluNH7jUPD
پریس کانفرنس جہانگیر ترین کے دفتر میں ہی کی جائے گی ۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل





