Advertisement
تجارت

حکومت نے آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

یاد رہے کہ ایل آر این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اوگرا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 24 2023، 10:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے آرایل این جی کی قیمتوں میں  اضافہ کر دیا

اسلام آباد : حکومت نے سوئی کمپنیوں کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ۔

سوئی ناردن کیلیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.33 روپے مقرر کر دی گئی ہے ۔

سوئی سدرن کے کیلیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.87 ڈالر  مقرر کی گئی ہے ۔

یاد رہے کہ ایل آر این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اوگرا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement