دبئی سے فیصل آباد کی پرواز پی کے 224، ملتان سے شارجہ کی پرواز پی کے 293 اور دبئی سے ملتان کی پرواز پی کے 222 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں


لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے منگل کو پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو 70 ملین روپے کی ادائیگی کے باوجود ایندھن کی سپلائی بحال نہ ہوسکی جس کے باعث آج (بدھ) 49 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304، پی کے 305 لاہور، پی کے 340 اور پی کے 341 فیصل آباد، پی کے 368 اور پی کے 369 اسلام آباد، پی کے 503 اور پی کے 504 گوادر، پی کے 330 اور پی کے 331 ملتان کے لیے منسوخ کردی گئی ہیں۔
اسلام آباد سے شارجہ جانے والی PK181 اور PK182، PK233 اور PK234 سے دبئی، PK601، PK602، PK605 اور PK606 سے گلگت، PK753 اور PK754 ریاض سے منسوخ کر دی گئیں۔
اسی طرح سکردو سے PK451 اور PK452، PK631 اور PK632 سکھر، PK211 اور PK234، PK261 اور PK262 سے ابوظہبی اور اسلام آباد سے دمام کی پرواز PK246 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
لاہور سے دبئی کی پروازیں PK235، PK203، PK204، جدہ PK759 اور ابوظہبی سے لاہور PK264 منسوخ کر دی گئی ہیں۔
سیالکوٹ سے شارجہ جانے والی پرواز PK209، PK210 اور PK281، PK282 مسقط اور PK180 دبئی سے سیالکوٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
پشاور سے دبئی جانے والی پرواز PK283، PK284، شارجہ سے PK257 اور PK258 اور ابوظہبی سے PK218 کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
دبئی سے فیصل آباد کی پرواز پی کے 224، ملتان سے شارجہ کی پرواز پی کے 293 اور دبئی سے ملتان کی پرواز پی کے 222 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 7 گھنٹے قبل
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 9 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد
- 2 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 8 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 7 گھنٹے قبل

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- 4 گھنٹے قبل

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 3 گھنٹے قبل