Advertisement

سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل، میکسیکو کی طرف بڑھ رہا ہے،امریکی حکام

یہ طوفان ساحل کے مرکز پر پہنچ کر ممکنہ طور پر تباہ کن زمرے 5 داخل ہو سکتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل، میکسیکو کی طرف بڑھ رہا ہے،امریکی حکام

اکاپولکو: امریکی نیشنل ہریکین سینٹر نے کہا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل ہوچکا اور میکسیکو کی جانب بڑھ ر ہا ہے ۔ این ایچ سی نے خبردار کیا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس طاقتور کیٹیگری 4 میں داخل ہوگیا ہے اور یہ میکسیکو کے بحرالکاہل کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ ممکنہ طور پر تباہ کن ہو سکتا ہے۔

این ایچ سی نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ طوفان ساحل کے مرکز پر پہنچ کر ممکنہ طور پر تباہ کن زمرے 5 داخل ہو سکتا ہے۔

واضح رہے منگل کی شام تک طوفان کا مرکز ساحلی تفریحی شہر اکاپولکو سے تقریباً 85 میل کے فاصلے پر واقع تھا اور پنٹا مالڈوناڈو سے زیہواتانیجو تک ساحلی پٹی کے لیے سمندری طوفان کی وارننگ نافذ تھی۔ جنوبی ریاست گوریرو میں حکام نے سکول کی کلاسیں معطل کردی ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس میں اضافہ جان لیوا ساحلی سیلاب کا سبب بن سکتا ہے ۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 6 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 منٹ قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 3 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
Advertisement