پسرلا وینکٹا سندھو کا فرنچ اوپن بیڈ منٹن ویمنز سنگلز کا فاتحانہ آغاز، دوسرے رائونڈ میں داخل
فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے فرانس میں جاری ہیں ۔بدھ کو فرانس کے سیسون سیوگنی


پیرس: بھارت کی نامور بیڈ منٹن کھلاڑی پسرلا وینکٹا سندھو بی ڈبلیو ایف سپر 750 فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی۔
28 سالہ بھارتی پسرلا وینکٹا سندھو نے ویمنز سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں انڈونیشیا کی حریف کھلاڑی گریگوریہ ماریسکا کو1-2 سے شکست دی۔ فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے فرانس میں جاری ہیں ۔بدھ کو فرانس کے سیسون سیوگنی،
گلیز ایرینا میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں بھارتی پسرلا وینکٹا سندھو نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے انڈونیشیا کی حریف کھلاڑی گریگوریہ ماریسکا کے ہاتھوں پہلے سیٹ میں 21-12 سے شکست کے باوجود اگلے دنوں سٹریٹ سیٹس میں 18-21 اور 15-21 سے ان کو شکست دے کر نہ صرف ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا بلکہ دوسرے رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا، جہان ان کا مقابلہ تھائی بیڈمنٹن کھلاڑی سوپانیڈا کیتھونگ سے ہوگا۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 4 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل







