مذاکرات کامیاب ہو جاتے ہیں تو آئی ایم ایف کا بورڈ دسمبرمیں قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دے گا


پاکستان اور آئی ایم ایف کے اگلی قسط کیلئے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے۔ جس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 71 کروڑ ڈالر قرض ملے گا۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ناتھن پورٹر کرینگے۔
پاکستان بیرونی سیکٹر کے چیلنجوں کے باوجود مذاکرات کی کامیابی کیلیے پرامید ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرفریقین میں سٹاف لیول مذاکرات کامیاب ہو جاتے ہیں تو آئی ایم ایف کا بورڈ دسمبرمیں قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دے گا۔
ان مذاکرات میں سب سے مشکل بات بیرونی فنانسنگ میں پایا جانے والا فرق ہوگی۔ حکومت پاکستان نے یوروبانڈز اور کمرشل قرضوں کے باوجود بیرونی فنانسنگ میں شارٹ فال کا اندازہ ساڑھے چار ارب ڈالر لگا رکھا ہے۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں ڈالرکے مقابلے میں روپے کا ایکسچینج ریٹ اور مانیٹری پالیسی بھی زیربحث آئیں گے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاورڈویژن سرکلرڈیبٹ میں کمی لانے کی شرط پوری کرچکی ہے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل





