الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین کےلئے دعوت نامے جاری
غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن سے ایکریڈیشن حاصل کرنا لازمی ہو گا


الیکشن کمیشن کی جانب سےعام انتخابات کے لئے غیر ملکی مبصرین کےلئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن سے ایکریڈیشن حاصل کرنا لازمی ہو گا۔
انتخابات کی شفافیت کے لئے ملکی و غیر ملکی مبصرین کے اوپن ڈور پالیسی مقرر کی گئی ہے۔ ایکریڈیشن کارڈ فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
مبصرین ویزے کے لئے پاکستان آن لائن پورٹل پر کوائف جمع کرا سکتے ہیں۔ غیر ملکی مبصرین کو پاکستان پہنچنے کے بعد الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن کرانا ہو گا۔ سیاسی وابستگی کے حامل افراد کو ایکریڈیشن کارڈ جاری نہیں کیا جائےگا۔
الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لئے انتخابی بے قاعدگیوں کے حوالے سے رپورٹ جمع کرانے کو بھی لازمی قرار دیا ہے جس میں انتخابی عمل کو مزید بہتر بنانے کے لئے تجاویز بھی طلب کی گئی ہیں
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago




