ملک کو درپیش بحران کی وجہ سے ان کا اپنی خدمات جاری رکھنا اسرائیل کے مفاد میں ہے


تل ابیب: اسرائیل غزہ میں جنگ پر یومیہ 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خرچ کر رہا ہے ۔ یہ بات اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل سموٹرچ نے اسرائیلی میڈیا سے بات چیت میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں کارروائی کے لئے اسرائیل کے ریزرو فوجیوں کی بڑے پیمانے پرنقل و حرکت پر اٹھنے والے اخراجات اور حماس کے راکٹ حملوں نے اسرائیلی معیشت کو جزوی طور پر مفلوج کر دیا ہے اور اس کو پہنچنے والےبلا واسطہ نقصان کا فوری طور پر اندازہ لگانا مشکل ہے۔
اسرائیلی وزیر خزانہ نے عالمی ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پورز کی طرف سے اسرائیل کی ریٹنگ کو مستحکم سے منفی کرنے کو بھی ملکی معیشت کے لئے خطرناک قرار دیا۔ انہوں نے بینک آف اسرائیل کے سربراہ امیر یارون کی طرف سے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ واپس لینے کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ملک کو درپیش بحران کی وجہ سے ان کا اپنی خدمات جاری رکھنا اسرائیل کے مفاد میں ہے۔
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 5 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 5 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

