ہولگر رونے کا دوسرے رائونڈ میں مقابلہ ارجنٹائن کے سیباسٹین بیز سے ہوگا


بیسل: ڈنمارک کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ ہولگر رونے سوئس انڈورزبیسل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔
انہوں نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں سربین حریف ٹینس کھلاڑی میو میر کو شکست دی۔اے ٹی پی کے زیر اہتمام سوئس انڈورز بیسل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں جاری ہے۔
مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں ڈنمارک کے ٹینس سٹار ہولگر رونے عمدہ کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے حریف سربین کھلاڑی میومیر کو پہلے سیٹ میں 6-1 کی شکست کے باوجود اگلے دونون سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 3-6 سے شکست دے کر ان کو نہ صرف ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا بلکہ ایونٹ کےدوسرے رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ ہولگر رونے کا دوسرے رائونڈ میں مقابلہ ارجنٹائن کے سیباسٹین بیز سے ہوگا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل






