ذرائع کے مطابق پاکستان بیرونی قرضوں کے حصول میں ناکام ہی رہا ہے

.webp&w=3840&q=75)
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مذاکرات 2 نومبر تک ہونے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے 71 کروڑ ڈالر کی قسط کے لیے مذاکرات پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 نومبر تک طے پا جائیں گے ۔
ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر اسٹینڈ بائی معاہدے کے مذاکرات کا آغاز 2 نومبر سے ہوگا، جس میں آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ناتھن پورٹر کریں گے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے گزشتہ جائزے میں کرائی یقین دہانیوں پر عملدرآمد کیا ہے۔ گردشی قرضوں میں کمی اور ایف بی آر محصولات میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
مذاکرات میں بیرونی فنانسنگ ایکسچینج ریٹ اور مانیٹری پالیسی سے متعلق بات چیت ہو گی ، ڈالر کے مقابلے میں روپے کا ایکسچینج ریٹ بھی زیر غور لایا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان بیرونی قرضوں کے حصول میں ناکام ہی رہا ہے ۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago




