مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوگا


عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور محصور فلسطینیوں کو انسانی امداد کی فراہمی کےلئے علاقے کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے۔
انہوں نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےاجلاس کےانہوں نے کہا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر مقبوضہ فلسطین اور غزہ میں ڈھائے جانے والے مظالم پر شدید رنج اور غصے میں مبتلا ہیں۔
انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے علاقے میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوگا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ امن اجلاس میں شریک رہنما گزشتہ دو ہفتوں سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی المیے کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا نہ کرسکے جس کے باعث اجلاس مشترکہ اعلامیے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago





