تھانہ ایکسائزپولیس ایبٹ آبادنےپہلی کارروائی میں مانسہرہ کےلوکل منشیات فروشوں کےخلاف چھاپہ زنی کرکےتین ملزمان گرفتارکرکے2200 گرام چرس برآمدکرلی گئیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 5:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایکسائز پولیس ایبٹ آبادنےپانچ منشیات فروش گرفتارکرکےمقدمات درج کرلیے۔
تھانہ ایکسائزپولیس ایبٹ آبادنےپہلی کارروائی میں مانسہرہ کےلوکل منشیات فروشوں کےخلاف چھاپہ زنی کرکےتین ملزمان گرفتارکرکے2200 گرام چرس برآمدکرلی گئیں ۔
ایبٹ آبادمیں دوسری کارروائی کےدوران دومنشیات فروش گرفتار کرکے338 گرام آئس اور1176 گرام چرس برآمدکرلی،ابتدائی تفتیش کےمطابق گرفتارملزمان مبینہ طور پر تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی اورفروخت کرتے تھے،ملزمان کےخلاف امتناع منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرکےتفتیش کاآغازکردیاگیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




