ایف بی آر نے تمام ٹیکس دفاتر کے افسروں اور عملے کی کل کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں تین روز باقی رہ گئے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام ٹیکس دفاتر کے افسروں اور عملے کی کل کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی۔ 28 اکتوبر بروز ہفتہ تمام ٹیکس دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنرز کو چھٹی منسوخی کا مراسلہ بھجوا دیا گیا
انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کا آخری دن 31 اکتوبر 2023 ہو گا، جس میں تجارتی اداروں اور مختلف ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے پہلے ہی توسیع کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





