پنجاب حکومت نے گھروں ، دکانوں ، شادی ہالوں اور پیٹرول پمپس سے فیس لینے کی منظوری دے دی

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 27th 2023, 11:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : پنجاب حکومت نے اب گاؤں چکمیں گے کے تحت دیہی علاقہ جات میں دکانوں ، میرج ہالوں ، پیٹرول پمپس سے فیس لینے کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی ہر یو سی کی بلڈنگ پلان منظوری پر 500 روپے فیس عائد کی جائے گی ۔
ہر گھر سے 50 جبکہ ہر دکان سے 200 سینی ٹیشن فیس لی جائے گی ۔
پنجاب حکومت کی گھروں،دکانوں فیکٹریوں، شادی ہالز،پیٹرول پمپسسے فیس لینے کی منظوری#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/TD4CLd1wqk
— GNN (@gnnhdofficial) October 27, 2023
پنجاب حکومت نے گھروں ، دکانوں ، شادی ہالوں اور پیٹرول پمپس سے فیس لینے کی منظوری دے دی ۔

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 24 منٹ قبل

وزیر خارجہ اگلے ہفتے امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے،دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 2 منٹ قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 41 منٹ قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 22 منٹ قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 2 گھنٹے قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 3 گھنٹے قبل

ایف بی آر کے نئے قوانین کے خلا ف تاجروں کی مختلف شہروں میں ہڑتال،مارکیٹیں ،کاروباری مراکز بند
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات