پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ایندھن سے متعلق معاملات طے پا گئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 28th 2023, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ایندھن سے متعلق معاملات طے پا گئے ہیں۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ایس او اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جس کے بعد آئندہ چند روز میں ایندھن کی سپلائی میں اضافہ شروع ہو جائے گا اور پروازوں کا شیڈول معمول پر آنا شروع ہو جائے گا۔
دوسری جانب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس او نے پی آئی اے کی قرض کی سہولت کو 500 ملین روپے تک بڑھا دیا ہے۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کو ایندھن کی سپلائی میں اضافے سے فلائٹ آپریشن میں بہتری آئے گی۔
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 14 hours ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 days ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 11 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 14 hours ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 9 hours ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 10 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
