Advertisement
علاقائی

لاہور سے کراچی جانے والی خیبر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

ریلوے حکام نے بتایا کہ خیبر میل ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی اور ساہیوال پہنچی تو اس کی ایک بوگی کے پہیوں سے دھواں نکلنا شروع ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 28th 2023, 11:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور سے کراچی جانے والی خیبر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور: لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے بتایا کہ خیبر میل ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی اور ساہیوال پہنچی تو اس کی ایک بوگی کے پہیوں سے دھواں نکلنا شروع ہوگیا۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ معائنہ کے دوران انہیں پتہ چلا کہ خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیے جام ہیں۔ متاثرہ بوگی کو الگ کر کے ٹرین کو دوبارہ سفر شروع کرنے کے لیے کراچی روانہ کر دیا گیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 3 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 2 days ago
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 3 days ago
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 10 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 3 days ago
پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 9 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • 14 hours ago
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 11 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 14 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان