جلسےکی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں 700پولیس اہلکار تعینات کیےگئے ہیں


جلسہ گاہ میں واک تھروگیٹ نصب کر دیئے گئے، جلسےکی سیکیورٹی کے سخت انتظامات،700 اہلکار تعینات کیےگئے ہیں ۔ بہاولپور،لودھراں،میلسی، خانیوال، شجاع آباد، قادرپور سےکارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،جلسے میں شرکت کے لیے لودھراں سے بھی خواتین کارکنان کی بڑی تعداد جارہی ہے۔
جلسہ گاہ میں بڑی بڑی اسکرینیں نصب کردی گئیں، جہانگیرترین اور عبدالعلیم خان جلسے سے خطاب کریں گے، رہنماؤں کی آمدکیلئے ہیلی پیڈبھی بنادیاگیا۔شہرمیں پارٹی پرچموں کی بہار،قائدین کی تصاویر بھی آویزاں کردی گئیں۔ جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کا یہ پہلاجلسہ ہے۔
جلسے کیلئے 100 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار کرلیا گیا، پنڈال میں 30 ہزار سے زائد کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر خان ترین بذریعہ ہیلی کاپٹر جلسہ گاہ پہنچیں گے۔

واٹس ایپ نے انڈیا میں ایک ماہ میں 84 لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے
- 10 گھنٹے قبل

بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ مداح کی بدتمیزی ، ویڈیووائرل
- 9 گھنٹے قبل

فنانس ایکٹ 2015 شق 7 آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ روابط مزید مستحکم کرنے کاعزم
- 10 گھنٹے قبل

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 7 گھنٹے قبل
ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کانگو تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے ، پاکستانی سفیر
- 11 گھنٹے قبل

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 5 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 8 گھنٹے قبل