ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ متعدد کمپنی کے ملازم زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں کی جانب سے فی الوقت نکال کر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے


قازخستان کی ایک کوئلے کی کان میں آتشزدگی ہوئی جس کے باعث 32 کان میں کام کرنے والے ملازمین ہلاک ہوگئے ۔
ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ متعدد کمپنی کے ملازم زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں کی جانب سے فی الوقت نکال کر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
کمپنی کے مطابق جس وقت یہ افسوسناک حادثہ رونما ہوا اس وقت کان میں 200 کان کن کام کرنے میں مصروف تھے، ریسکیو کا عمل تیز کردیا گیا ہے، جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ برطانوی اسٹیل کمپنی کی نگرانی میں کام کرنے والی کان میں یہ آگ لگنے کا 2ماہ میں دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل اگست میں کان میں آگ لگنے سے 5 کان کن اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے تھے۔

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 8 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 9 گھنٹے قبل
ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 6 گھنٹے قبل

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ روابط مزید مستحکم کرنے کاعزم
- 11 گھنٹے قبل

واٹس ایپ نے انڈیا میں ایک ماہ میں 84 لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے
- 10 گھنٹے قبل

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 5 گھنٹے قبل

فنانس ایکٹ 2015 شق 7 آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار
- 10 گھنٹے قبل

بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ مداح کی بدتمیزی ، ویڈیووائرل
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کانگو تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے ، پاکستانی سفیر
- 11 گھنٹے قبل