لاپتہ افراد کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 30th 2023, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آستانہ: قزاخستان میں کوئلے کی کان میں لگنے والی آگ کے باعث اموات بڑھ کر 45 ہو گئیں ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگامی حالات کی وزارت نے کہا کہ کاراگنڈا شہر میں آرسیلر متل تیمرتاو کمپنی کی کوسٹینکو کان میں آگ لگنے کے بعد اموات کی تعداد45 ہو گئی ہے۔
حادثہ کے وقت کان میں 252 افراد موجود تھے جن میں سے 200 سے زائد افراد کو نکال لیاگیا ہے جبکہ لاپتہ افراد کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 19 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 13 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




