Advertisement

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر 2گھروں پر فضائی حملے میں 14 شہریوں کو شہید کر دیا

فضائی حملے میں اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں جبالیا میں ایک اور گھر کو نشانہ بنایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 30th 2023, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر 2گھروں پر فضائی حملے میں 14 شہریوں کو شہید کر دیا

غزہ سٹی: اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر 2گھروں پر فضائی حملوں میں 14 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے پیر کو فضائی حملے میں شمال مشرقی شہر دير البلح کے زویدہ قصبے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس سے 11شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ایک اورفضائی حملے میں اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں جبالیا میں ایک اور گھر کو نشانہ بنایا جس سے 3افراد شہید ہو گئے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 5 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 12 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 5 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 8 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا