Advertisement
پاکستان

میٹرو پر جیکٹ لاہور کی ثقافت اور تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے، رپورٹ

چینی کاروباری اداروں کی جانب سے تعمیر شدہ لاہور میٹرو اورنج لائن کا افتتاح سال 2020ء میں کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 30th 2023, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میٹرو پر جیکٹ لاہور کی ثقافت اور تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے، رپورٹ

اسلام آباد: بیلٹ اینڈ روڈ مما لک میں ترقی کی دہا ئی کے عنوان سے بننے والی دستا ویزی فلم میں چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تعمیر کئے گئے لاہور اورنج لائن میٹرو پروجیکٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

دستاویزی فلم میں میٹرو لائن کے پاکستانی عوام کی زندگیوں میں تبدیلی کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ پیر کے روز چینی نشر یاتی ادارے نے ایک رپورٹ میں بتا یا ہے کہ چینی کاروباری اداروں کی جانب سے تعمیر شدہ لاہور میٹرو اورنج لائن کا افتتاح سال 2020ء میں کیا گیا ۔ پاکستان کے پہلے جدید میٹرو سسٹم کی نمائندگی کرنے والے اس منصوبے کو چین اور پاکستان کے “بیلٹ اینڈ روڈ” اقدام کے مشترکہ وژن کے تحت ایک فلیگ شپ پروجیکٹ قرار دیا جاتا ہے۔

لاہور میں شمال سے جنوب تک 27 کلومیٹر پر محیط “اورنج لائن” نہ صرف شہر کے ذرائع آمد و رفت میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے بلکہ لاہور کے بہت سے ثقافتی اور تاریخی مقامات کو بھی ایک دوسرے سے منسلک کرتی ہے۔ سیاحوں اور مقامی شہریوں میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی میٹرو اورنج لائن نے آسان نقل و حمل کی سہولت فراہم کی ہے، جبکہ 40 روپے کے سستے ٹکٹ نے یقیناً لاہوریوں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 5 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 6 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
Advertisement