بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 30 پیسے اضافے کا امکان


مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری، بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 30 پیسے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
قیمت میں اضافے سے بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اور رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
درخواست حکومتی ڈسکوز کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں حکومتی ڈسکوز نے نیپرا سے اضافی اخراجات کی وصولی کی درخواست کی ہے۔
نیپرا کے مطابق ڈسکوز نے ٹیرف میں ایک روپے 30 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے، جب کہ کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 12 ارب 12 کروڑ روپے وصول کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
ڈسکوز نے درخواست میں بتایا ہے کہ مرمت اور آپریشن کی مد میں 4 ارب61 کروڑ روپے، بجلی چوری اور لائن لائسز کی مد میں 6 ارب61 کروڑروپے، اور بجلی کے سسٹم کے استعمال کی مد میں 10 ارب 24 کروڑ روپے وصول کیے جائیں گے۔
نیپرا کے مطابق حکومتی ڈسکوز کی درخواست پر 14نومبر کو سماعت کی جائے گی۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 11 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 15 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago







