Advertisement
پاکستان

عام انتخابات کرانا نگران حکومت کا کام نہیں ،انوارلحق کاکڑ

انوار الحق کا کڑ نے کہا کہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے الیکشن ہمارے آنے سے پہلے ہی تاخیر کا شکار ہو گئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 31st 2023, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عام انتخابات کرانا نگران حکومت کا کام نہیں  ،انوارلحق کاکڑ

نگران وزیر اعظم پا کستان انوا را لحق کا کڑ نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینا نگران حکومت کا کام نہیں ہے ۔

نگران حکومت کا کام صرف الیکشن کمیشن کی معاملات میں معاونت کرنا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینا صرف اور صرف  الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے ۔

انہوں نے یونیورسٹی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں عبوری جمہوریت ہے مستحکم جمہوریت نہیں ہے ۔

انوار الحق کا کڑ نے کہا کہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے الیکشن ہمارے آنے سے پہلے ہی تاخیر کا شکار ہو گئے تھے ۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 16 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 20 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 18 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا