12 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 31st 2023, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برازیلیا: برازیل کی ریاست ا یکرے کے آمازون کے جنگلا ت میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ریو برانکو شہر کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا چھوٹا طیارہ ریاست ایکرے میں آمازون کے جنگلا ت میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے 12 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- ایک دن قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 10 منٹ قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 4 منٹ قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

