Advertisement
پاکستان

غیر قانونی غیر ملکیوں کی باعزت وطن واپسی کے لئے انتظامات مکمل

غیر قانونی مقیم افراد کی وطن واپسی کےلئے ملک بھر مین 49 ہولڈنگ ایریا پوائنٹس بنائے گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 31st 2023, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر قانونی غیر ملکیوں کی باعزت وطن واپسی کے لئے انتظامات مکمل

غیر قانونی غیر ملکیوں کی باعزت وطن واپسی کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے، غیر قانونی مقیم افراد کی وطن واپسی کےلئے ملک بھر مین 49 ہولڈنگ ایریا پوائنٹس بنائے گئے ہیں، پوائنٹس کا مقصد جانے والے افراد کی جانچ پڑتال کرنے انہیں باعزت طریقے سے بارڈر پار کرانا ہے۔

فیصلہ کیا گیا ہے کہ آج رات 12 بجے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افراتفری میں غیر قانونی مقیم افراد کونہیں نکالا جائے گا بلکہ انہیں باعزت طریقے سے ان کے وطن واپس بھیجا جائے گا جس کے لئے ہولڈنگ پوائنٹس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

غیر قانونی غیر ملکیوں میں حراست میں لے کر ان پوائنٹس میں رکھا جائے گا جبکہ 8 کرسنگ پوائنٹس بھی بنائے گئے ہیں جن میں سے 4 بلوچستان میں اور 4 خیبر پختونخواہ میں ہیں۔

پنجاب میں 36 ہولڈنگ پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں ایک ایک ہونڈنگ پوائنٹس بنائے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخواہ میں بھی 3 ہولڈنگ پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔

 سندھ میں دو ہولڈنگ پوائنٹس کیماڑی اور ملیر میں بنائے گئے ہیں۔بلوچستان میں 3 ہونڈنگ پوائنٹس کوئٹہ، پشین اور چاغی میں بنائے گئے ہیں۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 21 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 15 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
Advertisement