گیس کی قیمتوں میں فرق کو کم کرنے کا بنیادی مقصد برآمدات میں اضافہ کرنا ہے، نگران وفاقی وزیر برائے کامرس
برآمدات میں اضافہ اور دستیاب صنعتوں کی صلاحیتوں کو 100فیصد بروئے کار لانا بنیادی مقاصد میں شامل ہیں، اعجاز گوہر

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 31st 2023, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وفاقی وزیر برائے کامرس ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ برآمدی اور غیر برآمدی شعبوں کے لیے گیس کی قیمتوں میں فرق کو کم کرنے کا بنیادی مقصد برآمدات میں اضافہ اور دستیاب صنعتوں کی صلاحیتوں کو 100فیصد بروئے کار لانا ہے۔
نگران وفاقی وزیر نے کہا کہ گزشتہ روزکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں 5 سرفہرست برآمدی شعبوں اور غیر برآمدی شعبوں کے لیے گیس کی قیمتوں میں فرق کو بالترتیب 2100روپے اور 2200روپے کم کیا گیا ہے ۔
یہ فرق 100 ایم ایم بی یو ٹی روپے کا ہے جو اب 5فیصد سے کم ہے جبکہ یہ پہلے 25فیصد پر تھا ۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ اور دستیاب صنعتوں کی صلاحیتوں کو 100فیصد بروئے کار لانا بنیادی مقاصد میں شامل ہیں۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 18 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






