ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 31st 2023, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان میں آج (منگل کو) فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی جی جے اے) کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے کے اضافے سے 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 1,82,613 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 2015 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 33 منٹ قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 21 منٹ قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 40 منٹ قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






