Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پہلی تصویر منظر عام پر آ گئی

عمران خان کی تصویر اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران لی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 31st 2023, 9:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پہلی تصویر منظر عام پر آ گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد لاہور زمان پارک ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا اور انہیں اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔

بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزا کو معطل کر دیا گیا اور انہیں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

جیل منتقلی کے دران عمران خان کے ساتھ  بکتر بند گاڑی میں لی گئی سلفی منظر عام پر آ گئی جسے پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • an hour ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 minutes ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • an hour ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 20 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 36 minutes ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید